: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر دفاع ارون جیٹلی نے پاکستان سے متصل مغربی سرحد اور اس سے متعلق
داخلی سلامتی کے چیلنجوں کا ذکر کرتے ہوئے آج بحری کمانڈروں سے ہمیشہ چوکس
رہنے کو کہا۔مسٹر جیٹلی نے یہاں شروع ہوئے بحری کمانڈروں کے چار روزہ اجلاس سے
خطاب
کرتے ہوئے کمانڈروں سے ہر وقت پوری طرح تیار رہنے کو کہا ہے کیوںکہ تیاری
ہی سب سے بہترین دفاع ہے۔وزیر دفاع نے برصغیر میں موجودہ اور ابھرتی سیکورٹی کی صورتحال اور بحر ہند خطے میں اضافی علاقائی طاقتوں کی توسیع کا بھی ذکر کیا۔